ڈکٹیٹر شپ
معنی
١ - آمریت، مطلق العنانیت۔ "یہ صدائے احتجاج کسی . مزدور اور کسان نے بلند نہیں کی صرف متوسط طبقہ کی ڈکٹیٹر شپ کے خواہاں ہی یہ آواز بلند کرتے رہے ہیں۔" ( ١٩٧٠ء، برش قلم، ٣٠١ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ اسما 'ڈکٹیٹر' اور 'شپ' پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٤ء کو "اقبال نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں